Amal_Khas_Chahal_Kaff__Voice_Link_Description_(144p)

15:33 4 Дынамік 6 Главы 203 Сегменты

Главы

  1. 0:00

    عامل جب اپنی نشست پر ہوتا ہے عامل جب اپنی خانکہ میں ہوتا ہے عامل جب اپنی مصنط پر ہوتا ہے عامل کا جو اندر کا دروازہ ہوتا ہے داخل ہونے کا یہ خاص حملے کہ اس چوکٹ پر اگر وہ مریض قدم رکھتا ہے تو وہ اچھل جاتا ہے اس کے پر حاضر اسی وقت ہو جاتی ہے ک…

  2. 2:23

    کو زیارت ہو جاتی ہے اور الحمدللہ ہمارے ساتھ اس کاروان میں ہمارے ساتھ اس سفر میں ہمارے ساتھ اس مبارک سورہ قریش کے لشکر میں سب سے زیادہ جو لوگ شامل ہیں الحمدللہ وہ اسی نزبت کا غلبہ عبداللائی ہیں چاہے جن کا تعلق پاکستان سے ہو چاہے جن کا تعلق ہ…

  3. 6:55

    ہیں اب میں آپ کو تعلیم کرتا ہوں چہل کاف کے اس خاص عمل کو کہ جو ہم تک ہمارے بزرگوں سے پہنچا آپ یہ عمل نوٹ کر لیں اور پھر اس عمل کی جو پی ڈی ایف ہے وہ آپ کو ہمارے جو پیشنٹ پورٹل ہے ہماری ویب سائٹ پر www .dr .abdilwajid .com آپ کلک کریں گے پیش…

  4. 8:03

    واحضرونی من جانب الجنوب والشمال احضروا احضرونی موسیقی موسیقی یا سراکیل یا رفتمائل یا عزرائیل یا دردائل یا خولائل یا تاطائل یا دودیائل یا دنکائل یا همرائل یا قهرائل احضر احضر احضر احضرونی للمسقرات والحادرات بني آدم و بنات ہوا مع السب والاقتا…

  5. 10:00

    یہ عمل خاص ہے اور اس عمل کی پی ڈی ایف آپ تک پہنچ جائے گی اور اسی عمل کی پی ڈی ایف آپ کی ڈسکیپشن لنک میں بھی ڈال دی جائے جائے گی اور آپ اس کو غور سے پڑھیں اس کو یاد کریں اور اس کے بعد پھر جب یہ عمل یاد ہو جائے اس کے بعد یہ عمل کیجئے گا جب تک…

  6. 15:00

    جب یہ عمل شروع کریں تو کچھ میٹھا شربت پانی کا گلاس رکھ کے فاتحہ حضرت نبی رضا شاہ صاحب کی ضرور دلائیں اور بالخصص سیدنا شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آپ کے روح اکدس کو لازمی اسعال کریں بالخصص اور نبی رضا شاہ صاحب کو اس کے بعد آپ …