Ashab-e-Kaif_Ke_Nam_Ka_Amal__Pdf_Description_(144p)

16:36 4 Skaļruņi 6 nodaļas 227 segmenti

nodaļas

  1. 0:00

    اصحابی کیف کے جو نام ہیں ان کے جو پڑھنے کی جو طریقے کار ہیں وہ ہر سلاسل میں مختلف ہیں جیسے خاندان قادریہ میں یہ مختلف طریقے سے پڑھوائے جاتا ہے اور جب اس کا عمل کروائے جاتا ہے تو اس کا توشہ دیا جاتا ہے یعنی کہ توشہ کہتے ہیں کہ کسی سمان کو کہ…

  2. 3:44

    بتانے کو کیونکہ اصحابی کہف کی جو نام ہیں یہ سمجھ لیں کہ برہنہ تلواریں ہیں یہ یہ برہنہ تلواریں ہیں یہ اور ایک ایسی تلوار جو ذرا سی لڑزے سے خود کو بھی اخلاق کر دیتی ہے اسی ہی لیے اکثریت بودھرگان الدین نے یہاں تک کہ نقشبندیاں خانوادے میں یہاں …

  3. 5:04

    ہوں اور اگر کوئی شخص روٹ کے چلا گیا ہو اس کیلئے کیا کیا جائے اس کیلئے یہ طریقے کار ہوتا ہے کہ آپ اصحابے کہف کے نام بالکل دائرے میں لکھیں ایسے گولائی میں ایسے ایسے پرکل گولائی میں لکھیں اور بیچ میں کتمیر لکھیں جو سب سے لاست نام ہوگا میں آپ ک…

  4. 9:30

    اب کوئی شخص کسی ایزے موزی امراض میں مقتلا ہو گیا کہ جس کو ڈاکٹر نے کہا ہو کہ یہ لا علاج ہے کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے اس صورت میں کیا کیا جائے کہ جہاں پہ تمام دروازے میڈیکل کے بند ہو جاتے ہیں وہاں پہ ایک دروازہ کھلتا ہے جس کا نام ہے اسابقہف…

  5. 11:16

    الا اللہ محمد رسول اللہ اس کلمے کا اس میں اضافہ کرنا ہے بحق کے ساتھ یہ تجار ہو گیا اس کے بعد آپ نے مریض کو اسی ہی کا پانی پلانا ہے اور کوشش کرنا کہ یہ پیالہ خالی نہ رہے اس میں مزید پانی ڈالتے لینا پورا خالی نہ ہو اگر جسے مثال طور پر ایک شخص…

  6. 16:20

    سب سے بہترین دریہ کا چشمے کا پانی سرائی کے اندر یا مٹکے کے اندر بھر کر آپ اپنے استعمال کے لئے رکھ لیں یہ تو اصحابے کیف کام کرنے کے طریقے کار تھے جو میں نے عام لوگوں کے لئے تعلیم کریں