Vertoon slegs
0:00
S… Speaker 1 (lv_0_20260505211106)
ماف کرنا لیکن اس لڑائی کو یہیں ختم کرنا ہوگا کیونکہ کیا ہے نا میں اپنا کومل سا دل پہلے ہی کسی کو دے چکا ہوں ہاں حالانکہ وہ میری طرف سے ایک طرفہ پیار ہے ایک طرفہ پیار وہ بھی تمہارے جیسے کیلئے ایک کے بعد ایک وہ ان سارے لوگوں کو کھو چکی ہے جن سے وہ پیار کرتی تھی اس لئے اب وہ اپنے دل کو چوٹ لگنے سے بچانا چاہتی ہے اس لئے پیار نہیں کرتی ہے میں نے اس کو خیال لگنے کی قسم خائی ہے وہ میرا فرض ہے جسے میں نباؤں گا
0:30
S… Speaker 1 (lv_0_20260505211106)
اور جبکہ ایسا کرنے میں تمہارا کوئی فائدہ نہیں ہے جیسے مجھے ایسی معمولی چیزوں کی پرواہ ہے میں اس کا خیال دکھوں گا اور امید کروں گا کہ اس سے اس کی خوشیاں ملیں وہ سب سے ضروری بات ہے

Hierdie transkripsie is deur Kunsmatige spraakerkenning veroorsaak. Kan foute bevat π bevestig teen die oorspronklike oudio vir kritiese gebruik. Kunsmatige inteligensie beleid

❤️ Love STT.ai? Tell your friends!
Opsomming
Kliek opsomming na genereer 'n kunsmatige opsomming van hierdie transkripsie.
Ter opsomming...
Vra Kunsmatige inteligensie oor hierdie teks
Vra enigiets oor hierdie transkripsie 0°) die kunsmatige dele en antwoord.