Amal_Surah-e-Iklas_Ba_Muwakal_#suraheiklas_#muwakal(144p)
સ્પીકર
પ્રકરણો
-
0:00પ્રકરણ 1: اور بالخصوص ایک ایسے دور میں کہ جو انتشار کا دور ہے جو نفسہ نفسی کا دور ہے جہاں پہ ہر طرف عملی عمل بکھرے پڑے ہوئے ہیں ہر… 207s · Speaker 1
اور بالخصوص ایک ایسے دور میں کہ جو انتشار کا دور ہے جو نفسہ نفسی کا دور ہے جہاں پہ ہر طرف عملی عمل بکھرے پڑے ہوئے ہیں ہر شخص جس کو دیکھو وہ عملیات میں لگا ہوا ہے چاہے اس نے چالیس دن کی زندگی گزاری ہو چاہے اس نے چار مہینی کی زندگی گزاری ہو چ…
-
3:27પ્રકરણ 2: اب میرے مرشید میرے مرشید کے میرے مرشید میرے مرشید کے میرے مرشید پھر یہ سعیدنا غوث العظم کے پاس جاتا ہے اور پھر سعید الغو… 301s · Speaker 2
اب میرے مرشید میرے مرشید کے میرے مرشید میرے مرشید کے میرے مرشید پھر یہ سعیدنا غوث العظم کے پاس جاتا ہے اور پھر سعید الغوث العظم سے اوپر پھر یہ سرکار از عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیض ہے جو پورے عالم میں بٹ رہا ہے اور جانتا ہے کہ عملیات…
-
8:28પ્રકરણ 3: ہے سب سے بڑی بات یہ کہ اس کے جو موقعان ہیں نا وہ سمجھ لیں کہ ایسے ہیں کہ جو بالکل بے ضرر ہیں آپ جب ان کو پکارتے ہیں نا ت… 301s · Speaker 1
ہے سب سے بڑی بات یہ کہ اس کے جو موقعان ہیں نا وہ سمجھ لیں کہ ایسے ہیں کہ جو بالکل بے ضرر ہیں آپ جب ان کو پکارتے ہیں نا تو یہ سنتے ہیں اور جب آپ اس ترتیز سے یہ عمل کریں گے تو یہ آپ سے معنوس ہوں گے یہ آپ کے معاوین اور آپ کے مددگار بنیں گے یہ …
-
13:30પ્રકરણ 4: تنگ کرتے ہیں جن لوگوں کو شیعاتین تنگ کرتے ہیں جن بچوں کو شیعاتین تنگ کرتے ہیں اب جسے نومولود بچے ہیں اب بچے رات کو چیخ ا… 63s · Speaker 1
تنگ کرتے ہیں جن لوگوں کو شیعاتین تنگ کرتے ہیں جن بچوں کو شیعاتین تنگ کرتے ہیں اب جسے نومولود بچے ہیں اب بچے رات کو چیخ اٹھ جاتے ہیں ڈھر جاتے ہیں چونک جاتے ہیں رات کو رونا شروع کر دیتے ہیں دودھ پیتے بچے تنگ کرنے شروع کر دیتے ہیں تو مائیں ان …