0505
May 05, 2026 15:33
· 0:45
· UR
· Whisper Turbo
· 1 Konekte
Transkript sa a ekspire jodi a.
Ajoutè pou depo perpétuel →
Montre sèlman
0:00
S…
Speaker 1 (0505)
کیا جی ٹی اے سکس راک سٹار کی طرف سے آنے والا آخری جی ٹی اے گیم ہے کیونکہ راک سٹار کے کو فاؤنڈر ڈین ہاؤزر نے ریٹائرمنٹ لے لی ہے جو کہ جی ٹی اے 3 سے لے کر آج تک ہمیں بہت مزی کا گیم پلیس پروائیڈ کر رہے تھے جی ٹی اے کے تھو اور اس کے علاوہ سننے میں آیا ہے کہ راک سٹار جو ہے وہ اس وقت آر ڈی آر 3 پر بھی کام کرنا سٹارٹ کر چکا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اب ہمیں آر ڈی آر 3 ہی ملے گی
0:29
S…
Speaker 1 (0505)
کہ کافی لمبے عرصے تک چل سکے جیسا ہم نے دیکھا کہ GTA 5 جو ہے وہ 2013 سے 2026 تک چل رہا ہے اور اب GTA 6 آنے والا ہے اور یہ گیم تو انڈلیس ہونے والا ہے کیونکہ اس کے اندر اپ ڈیٹ کے ساتھ میپ بھی بڑا ہوتا رہے گا اور ساتھ ساتھ میشنز بھی اس کے اندر نیو آتے رہیں گے
Transkript sa a te kreye pa AI (rekonosman vwa otomatik). Li ka gen erè — tcheke ak son orijinal la pou itilize kritik. Politik AI
Resume
Klike sou Remak pou kreye yon remak AI de transkript sa a.
Enstale...
Konbyen tan pou m' fè transkript la?
Mande nenpòt bagay sou transkript sa a - AI a pral jwenn seksyon ki enpòtan yo epi reponn.