Amal_Kashful_Qaboor(144p)
Sep 30, 2026 15:15
· 17:20
· UR
· Whisper Turbo
· 4 Дисплей
Ин нусхаи нусхаи имрӯз ба итмом мерасад.
Навсозии барои захираи доимӣ →
Танҳо нишон додан
0:00
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
پیر کامل وہ ہی ہے جو اپنے مرید کو بالکل
0:04
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آزار چھوڑ دے لیکن توجہ میں نظر میں
0:08
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہر وقت وہ اس کے پیروی میں رہے
0:12
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کہ جس طرح آپ یہ دیکھیں کہ مگرمچ ہے مگرمچ
0:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے اپنے انڈے خشکی میں دیتا ہے اور خود طلاب میں آجاتا
0:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے اور مگرمچ اپنے آنکھوں کی توجہ سے اس
0:25
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کی کشش سے اپنے انڈوں کی دیکھ بھال کرتا ہے
0:29
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
انڈوں کو سیکھتا ہے اور پھر انڈوں سے بچے نکلتے ہیں
0:33
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
پھر اس کے وہ تربیت کرتا ہے تو
0:37
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یہاں بزرگراندین فرماتے ہیں کہ جو ہمارے شیوخ ہیں جو ہمارے مشایخ
0:42
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہیں ان کی مثال بالکل ایسے کہ ان کے مرید کہیں بھی ہو وہ رہیں
0:46
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
گے انہی کے ہمارے مرید کہیں بھی چلے
0:50
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جائیں دنیا میں کسی بھی مقام بھی چلے جائیں وہ رہیں گے انہی
0:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے رہیں گے یعنی کہ اب یہ بات دیکھی جاتی ہے کہ
0:59
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ایک کامل شیخ ہے
1:01
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اب مرید ان کی صحبت میں اس نے اتنا وقت گزارا لیکن
1:06
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہ جب جانے کے لئے کہتا ہے تو یہ کہتا ہے کہ حضور مجھے آپ کی کاملیت پر کوئی
1:10
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
شک نہیں ہے لیکن مجھے آپ سے کوئی فیض نہیں ہوا مجھے
1:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ سے کوئی فیض نہیں ہوا کوئی فائدہ نہیں ہوا وہ فیض کیوں
1:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نہیں ہوا اس کی اصل وجہ کیا ہے اس کی اصل وجہ یہ ہے
1:25
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کہ شیخ اور مرید کے درمیان ایک ہجاب ہوتا ہے اور
1:31
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہ ہجاب کیا ہے
1:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس کی مثال ایسے کہ ایک گروہ چیلا
1:38
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہوتا ہے تو چیلا اپنے گروہ کے ساتھ ایک وقت ساتھ
1:42
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
گزارتا ہے اب جب
1:46
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کافی ٹائم گزر جاتا ہے تو چیلا اپنے گروہ سے کہتا ہے کہ گروہ اب مجھے اجازت دے کہ
1:50
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں کوئی دوسرا گروہ تلاش کروں تو گروہ نے کہا کیوں آخر کیا ایسی بات ہو گئی
1:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ نے فرمایا کہ مجھے تجھ سے کوئی فائدہ نہیں ہوا لیکن
1:58
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
مجھے تیری کاملیت میں بھی کوئی شک نہیں ہے کیونکہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اس عرصے
2:02
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں جتنے لوگ جس مقصد کے لئے تیرے پاس آئے وہ سونا
2:07
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بن گئے
2:08
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو آپ نے فرمایا اچھا چل تو نے ہماری اتنی خدمت کی ہے اب
2:12
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو جب ہمارے پاس سے جدہ ہو رہا ہے جائے رہے تو ہم تجھے کچھ توفہ
2:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو دیں ایک کام کرو تو میری وہ پوٹلی
2:22
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے اس کو اٹھا کر لاؤ اب وہ چیلہ پوٹلی اٹھا کر لاتا ہے جب پوٹلی اس کا گروہ
2:26
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کھولتا ہے تو اس کے اندر ایک صندوق چاہ ہوتا ہے چھوٹا سا لوہے کا باکس
2:30
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہوتا ہے لوہے کے باکس کے اوپر ایک کپڑے
2:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کا ٹکڑا ہوتا ہے اور اس کے اوپر ایک پتھر رکھا ہوتا ہے
2:37
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو چیلا بولتا ہے گرو اس میں تو ایک پتھر ہے آپ نے فرمایا
2:42
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس پتھر کو نکال اور کسید لوہی پر رگڑ جب اس کو لوہی پر رگڑتا
2:46
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے تو وہ سونے کا بن جاتا ہے تو چیلا بولتا ہے حضور دین تو پارس ہے یہ
2:50
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو جس چیز کو چھوے سونے کا بن جاتی ہے نہیں تو تقدیر
2:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بدل گئی تو اس گروہ نے سوال کرتا
2:58
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے اپنے چیلے سے اچھا ایک بات بتاؤ کہ تم نے اس کو نکالا
3:02
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور چھوا یہ سونے کا بن گیا
3:04
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور یہی پتھر اس لوہے کے باکس میں تیس
3:09
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سال سے رکھا ہوا ہے یہ سونے کا کیوں نہیں بنا باکس اس
3:13
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نے بولا ہاں یہ چیلے نے کہا یہ تو سمجھے والی
3:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بات ہے کیوں نہیں بنا تو شیخ نے کہا اس کے گروہ نے کہا اچھا
3:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تم غور سے دیکھو اس کے اندر کیا ہے جب دیکھتا ہے تو ایک کپڑے کا ایک ٹکڑا ہوتا
3:25
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے جس کے اوپر رکھا ہوتا ہے تو شیخ بولتا ہے تیرے اور میرے درمیان سونا بننے
3:30
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سے تجھے جو روکے ہوئی ہے نا یہ ایک ہجاب ہے جس کو تو اٹھا دے وہ
3:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہجاب کیا
3:40
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہ ہجاب ہے یقین کا کہ
3:46
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جب مرید کو اپنے شیخ پر یقین قامل
3:51
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہو جاتا ہے نا تو پھر وہی جو یقین قامل میں قامل
3:55
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے وہ قامل یقین قامل سے نکل کر اس مرید قامل میں چلا
3:59
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جاتا ہے کہ جس کو کہا جاتا ہے کہ یہ مرید قامل ہے اب کشور
4:09
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
قبول ہمیں کب ضرورت پڑتی ہے اور
4:13
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہمارے بزرگوں نے کشور قبول کیا
4:18
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے تو
4:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس کے معاملات کیا تھے اگر کشو کبور کے اگر
4:26
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں بات کرتا ہوں تو ایک شیر جو آپ تمام لوگوں نے بہت
4:30
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
توجہ سے سنا ہوگا کہ گنج بخش فیضِ عالم مذرِ نورِ
4:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
خدا نہ کسارے پیرے کامل کاملارا رحنما
4:39
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یعنی کہ خواجہ خواجگان خواجہ مہیند الدین چشنی رحمت اللہ علیہ
4:43
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جب آپ لاہور تشریف لائے تھے تو آپ نے مہا پہ کیا کیا تھا
4:49
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کشف القبور اگر آپ اس نیت سے کرتے ہو کہ آپ اپنی روحانی
4:53
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تربیت کو مکمل کرو تو آپ کے لئے جائز ہے اگر
4:58
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کشف القبور آپ اس
5:00
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نیت سے کرتے ہو کہ میری جو تربیت رہ گئی ہے اور
5:04
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میرا شیخ وہاں سے چلا گیا تو میرا شیخ میری تربیت
5:08
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کرے تو اس نیت سے اگر کشف القبور کرتے ہو تو آپ کے لئے فائدہ مدد ہے
5:12
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور یہی کشف اگر آپ اس
5:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نیت سے کرتے ہو کہ میں یہ جانوں کہ اس قبر میں اس
5:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
مردے کے ساتھ کیا ہو رہا ہے تو یہ آپ کے لئے زہر قاتل ہے یہ
5:27
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ کے لئے زہر قاتل ہے
5:30
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور بذرگانہ دین فرماتے ہیں اگر کوئی شخص کشف القبول اس نیت
5:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سے کرتا ہے کہ وہ
5:38
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اسی جاننا چاہتا ہے کہ اس کے ساتھ کیا معاملات ہیں کیا حالات ہیں کیسا وقت گزر
5:42
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
رہا ہے کس طرح وہ ہے تو وہ اس کو طبعہ اور برباد کر
5:46
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دیتا ہے اس لئے بذرگانہ دین کشف کے جو عمال ہیں وہ اتنے
5:51
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
عام نہیں کیا کر دیتے
5:53
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اگر مثال کے طور پر میں کسی صاحب مزار
5:57
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے پاس جاتا ہوں وہ مجھے پتا ہے کہ یہ صاحب مزار جو تھے یہ سورہ قریش
6:01
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کی دعوت کے بہت بڑے عامل گزریں بہت بڑے بزرگ گزریں ان کے پاس سورہ قریش
6:05
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کا ایک بڑا حصہ موجود ہے اب میں چاہوں کہ میں ان سے اس حصے
6:10
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو طلب کروں تو میرے لئے جائز ہے اور اس میں مجھے فائدہ ہوگا
6:14
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس سے مجھے نفع ہوگا اس سے میری روحانیت میں اضافہ ہوگا
6:18
S…
Speaker 2 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس سے میری تربیر مکمل ہوگی
6:20
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اگر وہ لوگ جو سورہ قریش کے
6:23
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ذریعے کشف القبور کرنا چاہیں یا کسی عمل کی اجانت لینا چاہیں
6:27
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یا کسی معاملات کو تیہ کرنا چاہیں یا اپنی تربیت کو مکمل کرنا چاہیں
6:32
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو وہ لوگ جو سورہ قریش کے لشکر کا حصہ ہیں یہ خاص ان
6:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
لوگوں کے
6:37
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
لیے اور خاص ان لوگوں کے لیے کہ جن لوگوں نے سورہ قریش
6:41
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو سوالاک
6:42
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
مکمل کر لیا ہو
6:44
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کیونکہ کشف القبور کا عمل جس سورہ قریش کے ذریعے میں آپ
6:48
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو بتانے والا ہوں جو میں آپ کو سمجھا رہا ہوں جو سمجھاؤں گا اس
6:52
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے لئے سورہ قریش آپ کی سوالات ہونا ضروری ہے اگر
6:59
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سوالات سورہ قریش نہیں ہوئی آپ کی اور آپ نے وہ کشف کا عمل کرنے
7:03
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
شروع کیا کسی صاحب مزار پہ تو اس کا آپ
7:07
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو سواب تو ملے گا لیکن اس کا کوئی فائدہ یا کوئی نقصان نہیں ہوگا
7:11
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ کو
7:14
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اب جن لوگوں کی سور قریش حوالہ کھول چکی ہے اب وہ چاہتے ہیں کہ سور
7:18
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
قریش کے ذریعے وہ کشف رکھیں وہ کشف کھولیں اپنا وہ
7:22
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کشف کبور کریں وہ اپنی روحانیت کو حاصل کرنے کے لئے کریں اپنی تربیت کے لئے
7:26
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کریں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے اس
7:31
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کا طریقہ کار یہ ہے کہ جو لوگ کشف کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے جو
7:35
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
عمال جو ان کے چل رہے ہیں اس عمال سے ہٹ کر
7:39
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یعنی کہ اگر کوشک سورہ قریش 1111 بار پڑھ رہا ہے تو وہ اپنا کنٹینیوز
7:43
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو کنٹینیو رکھے لیکن اگر کشف کے لیے کسی صاحب مزار پر اگر وہ جاتا
7:47
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے اپنے کشف قبور کرنے کے لیے اپنے عمل کو کھولنے کے لیے اپنے اندر کے
7:51
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کشف کو ظاہر کرنے کے لیے اپنے اندر کی کشف کو کھولنے کے لیے تو وہ
7:56
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
عمل یہ کسی صاحب مزار کے پاس جائے باوضو
8:00
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہو کر اور جب وہ گھر سے نکلے تو اسی ہی نیت سے نکلے جس نیت
8:05
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو جیسے
8:10
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور جا کر اس صاحب مزار کے پاس بیٹھ
8:14
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کر اس نے
8:15
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سب سے پہلے کچھ نہیں کرنا پہلے مراقبہ کرنا ہے اس نے آنکھ
8:20
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بن کر کے پرسکون ہو کے درودِ ابراہیم میں پڑھنا ہے سات
8:24
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دفعہ درودِ
8:25
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ابراہیم میں پڑھ لے اس کے بعد پرسکون ہو کے بیٹھ جائے بلکورانک
8:28
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بن کر کے اس نے کوئی تصافر نہیں کرنا اس
8:33
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نے کوئی کچھ نہیں کرنا
8:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بلکل پرسکون ہو کر بیٹھ جائے وہ اس کے بعد اس
8:38
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نے پانچ تذبیر
8:40
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سورہ قریش کی پڑھنا ہے لیکن اس کی ترتیب اور اس
8:44
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ جب ہر تذبیر اس کی مکمل
8:48
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہوگی یعنی کہ جب سو دانے اس کے مکمل ہوں گے اس کے بعد اس
8:52
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نے سلام قولم من رب الرحیم اس آیت کو پڑھنا
8:57
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے اور ایک تذبیر پڑھنا ہے
8:59
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یعنی کہ سورہ قریش کی ایک تجویہ ہو گئی اس کے بعد اس نے سلامن قولو میں ربی
9:03
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
رحم کی ایک تجویہ پڑی پھر اس نے سورہ قریش کی ایک تجویہ پڑی پھر اس نے ایک
9:08
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تجویہ سلامن قولو میں ربی رحم کی پڑی اس طرح پانچ تجویہ سورہ
9:12
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
قریش اور پانچ تجویہ سلامن قولو میں ربی رحم کی کرنا ہے اور
9:16
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
چالیس دن یہ اپنا عمل مکمل کرنا ہے کتنے
9:20
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دن چالیس دن اپنا یہ عمل مکمل کرنا ہے تو اس کا
9:24
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
رابطہ قائم ہو جاتا ہے ان بزرگ سے جن سے وہ کرنا
9:29
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
چاہتا ہے
9:32
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور رب ایسا قائم ہوتا ہے ایسا رب قائم ہوتا
9:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے کہ جب وہ بیٹھتا ہے تو پوری دنیا سے غافل ہو جاتا ہے وہ یہاں تک
9:40
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کہ بلدگانہ دن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اس کنہاں
9:44
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کسی صاحب مزار کے پاس جا کے سورہ قریش پڑھتا ہے یہاں
9:50
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تک کہ وہی صاحب مزار جو ہوتے ہیں نا ان کی جو روح ہوتی
9:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے پھر وہی روح پھر بقاعدہ طور پر اس شخص
9:59
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کی تربیت
10:00
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بھی کرتی ہے اس کو تعلیمات بھی دیتی
10:04
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے یہاں تک کہ ہمارے جو
10:06
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دادا میاں حضرت نبی رضا شاہ صاحب آپ کے بارے میں ہے کہ آپ
10:10
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
نے خواجہ خواجگان خواجہ مہین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ
10:13
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے روز مبارک پہ حاضری دے کر آپ نے اسی ترتیب
10:18
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور طریقے سے
10:18
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جب آپ مراقب ہوئے تھے تو
10:23
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ کا رب قائم ہوا تھا ہمارے
10:27
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دادا
10:28
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بھی حضرت نبی رضا شاہ صاحب کو خواجہ خواجگان خواجہ میندین
10:31
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
چشتی رحمت اللہ علیہ سے بھی فیض ہے
10:35
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یہاں تک فرماتے ہیں کہ آپ اس وقت اجمیر کے اندر بہت تھنڈ تھی
10:39
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور آپ اسی عمل کے دوران ماں موجود
10:43
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تھے اجمیر شریف میں آپ کو تھنڈ
10:48
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سا احساس ہوا آپ نے دیکھا کہ ایک شخص آیا ہے لحاف
10:52
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
لے کر اس شخص نے اس لحاف کو ہبارے دادمیاں کو اڑا دیا تو
10:56
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ نے نظر اٹھا کر دے گا آپ نے کہا حضور میں یہاں لحاف کے لیے نہیں آیا ہوں
11:00
S…
Speaker 3 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
مجھے
11:04
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو خالی آپ چاہیے آپ کا فیض چاہیے
11:13
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یہ وہ ترتیب ہے یہ وہ طریقہ ہے لیکن
11:18
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس کے لیے اجازت کا ہونا ضروری ہے اس کے لیے اپنا
11:23
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
رب کو قائم کرنا ضروری ہے اب یہ کنیکشن کیا ہے اور
11:27
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اب یہ رب کیا ہے اور یہ کس طرح قائم ہوتا ہے آپ یہ دیکھیں ہمیں پورا
11:31
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سال ہو گیا ہے ہم نے ایک ڈوٹ والی پیکٹس اپنے
11:35
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
مریدوں کو کرائی اپنے شاگردوں کو کرائی کہ جس کا فیض جس کا فائدہ
11:39
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ان کو یہ ہوا ہے کہ ان کی یکسو ہی ان کو حاصل ہوئی ہے
11:44
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اگر وہ ایک شور میں بھی موجود ہو اگر وہ سورہ قریش کا عمل کر رہے ہیں تو ان
11:49
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
پر کوئی اثر فرق نہیں پڑتا اب وہی لوگ جب اس خاص ترتیب
11:53
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے ساتھ اپنی پیکٹیج بھی کر رہے ہیں اور مراقبہ بھی کر رہے ہیں
11:57
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور جب وہ کشور کبور کے لیے کچھ صاحب مظہار کے بعد جب جائیں گے تو
12:02
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یقینا ان سے روحانی اور باطنی فیض بھی ان کو عطا ہوگا ان کو ملے گا
12:06
S…
Speaker 3 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
لیکن
12:11
S…
Speaker 4 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ترتیب اور طریقہ یہی ہے
12:13
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کہ آپ نے غسل کر کے وضو کر کے پاک صاف ہو کر اتر کا
12:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
استعمال کر کے لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ جب یہ چالیس
12:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
زندگی جو یہ عمل ہے پھر یہ متواتر طریقے کے ساتھ پلکل پابندی
12:26
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے ساتھ آپ نے یہ عمل کرنا ہوگا لیکن چالیس زندگی یہ عمل آپ
12:30
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کی چالیس سال جو باقی زندگی اگر بچی ہوگی نا
12:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو سمجھ لینا قدم با قدم آپ
12:39
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کی رہنمائی کے لیے
12:41
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہی صاحب مزار وہی آپ کے پیرو مرشید وہی توجہ
12:45
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہی فیض آپ کے ساتھ ساتھ رہے گا یہاں تک کہ اگر
12:50
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
آپ اس دنیا سے بھی دوسری دنیا کے اندر منتقل ہو گئے
12:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو پھر وہی فیض آپ کی اولادوں میں منتقل رہے گا وہ
12:58
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کہتے ہیں نا کہ باپ کی کمائی اولادوں نے کھائی
13:01
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تو اگر آپ لوگ اس میں روحانیت کے دنیا میں محنت کر
13:05
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
رہے ہیں تو آپ کے ساتھ ساتھ یہ فیض یہ
13:10
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
روحانیت یہ محنت یہ سب کچھ آپ
13:14
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کے آنے والی نسلوں کے لیے ہے آپ کے مریدوں کے لیے ہے آپ کے
13:18
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اولادوں کے لیے ہے اب ہمیں جو کچھ بھی آتا ہوا وہ ہمارے
13:22
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
والد محترم سے ہوا ہمیں جو کچھ بھی آتا ہوا ہمارے پیرو مرشد سے
13:26
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ملا یعنی کہ ہم نے اگر دیکھا جائے ہمارے حصے میں ان کی محنت
13:30
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بھی آئی
13:32
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جنہوں نے ریاحت کری اور اس کے باوجود
13:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بھی انہوں نے اپنی اولادوں کو بھی ریاحت کرائی کہ تاکہ میرے حصے کی میند
13:40
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میرے حصے کا پھل جو تم کھا رہے ہو اور تم جو
13:44
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میند ریاحت کروگے اس کا پھل تمہارے مرید کھائیں یہ
13:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ایک ایسا ترتیب اور طریقہ بتایا ہے میں نے آپ کو کہ لیکن
13:58
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
لیکن
14:01
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اس کی اجازت ہونا اس کی اجازت لینا اور سورہ
14:06
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
قریش آپ کی جب سوالات پوری ہو جائے آپ ابھی نہ کرو آئی
14:11
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بس سمجھ میں آپ کے عمل اپنا کر رہے ہو اس کے بعد کرلو یہ آپ کے پاس ٹائم ہے آپ
14:15
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کو پتہ ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں اچھا ایک بات یاد
14:19
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
رکھنا میں اگر میں اپنی بات میں اگر بتاؤنا تو میں
14:24
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کسی بھی مزار پر گئے ہوں میں
14:29
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کسی بھی شہر میں کسی بھی مزار پر گئے ہوں تو جب
14:35
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں نے فاتحہ پڑھی
14:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور جب میں مراقب ہوا
14:38
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یا جب میں نے کوئی بھی کام کیا
14:44
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں نے ہمیشہ اپنے شیخ ہی کو توجہ میں رکھا
14:48
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں نے ہمیشہ اپنے شیخ ہی کو سب کچھ پایا
14:52
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اور ہر جگہ میں نے
14:56
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ایک ہی کو پایا
15:00
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یہ نہیں کہ یہ فلائیں یہ فلائیں یہ فلائیں یہ فلائیں
15:03
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
یا فلائیں ہم نے فلاں فلاں فلاں فلاں کے اس پہ نہیں جانا ہمارا
15:08
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ایک ہی سب
15:08
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کچھ ہے ہم جس مزار میں بھی جاتے ہیں
15:15
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ظاہری میں وہ کچھ بھی ہو لیکن باطن میں جو کچھ بھی ہمیں ملا
15:19
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہ ہمارے شیخ سے ملا
15:21
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہم نے جس چہرے کو بھی دیکھا ہم نے اسی کا چہرہ
15:25
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دیکھا ہم نے جس چہرے میں دیکھا اسی کا چہرہ دیکھا
15:29
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
جس چہرے کو دیکھا اسی چہرے کو دیکھا
15:34
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہمیں جہاں سے بھی فیض ملا
15:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہمیں وہی فیض ملا
15:41
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہمیں جو کچھ بھی ملا
15:42
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہمیں ہمارے شیخ سے ملا
15:54
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
وہ کہتے ہیں نا کہ جب تمہارا شیخ ہر سو نظر آئے
15:58
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہر جگہ نظر آئے ہر چہرے میں نظر آئے تو
16:07
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سمجھ لینا کہ تمہاری روح تمہارے
16:11
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اصل تمہارا باطن تمہارے شیخ میں سرائیت
16:15
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کر گیا ہے تمہارا شیخ تم میں سرائیت کر گیا
16:20
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے کہ اب تم تم نہیں ہو اب وہ وہی ہے لیکن
16:32
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
اگر تمہارا شیخ اس
16:36
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
دنیا میں حیات ہے اور اگر تمہارا شیخ اس دنیا سے پردہ کر چکا
16:41
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
ہے
16:41
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تم کسی بھی صاحب مزار کے پاس جاؤ اگر
16:48
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تمہارا شیخ پاکستان میں ہے تم ہندوستان میں ہو
16:52
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تم بنگیا دیش میں ہو تم امریکہ میں ہو تم یورپ
16:56
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
میں ہو تم کہیں بھی ہو تم وہاں پہ کسی بھی مزار پہ جاتے ہو لیکن
17:02
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
تصور میں اپنے شیخ کو ہی رکھنا فیض اپنے شیخ سے ہی لینا کیوں؟
17:07
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
کیونکہ وہاں بھی کش تمہارے شیخ کی توجہ
17:11
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
سے ہی کھلے گا یہ نہیں کہ تمہارے شیخ نے تمہیں
17:15
S…
Speaker 4 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
بتا دیا اب تم گئے
17:17
S…
Speaker 1 (Amal_Kashful_Qaboor(144p))
لگے
Ин нусхаи навишташуда бо AI (муайянкунии худкори сухан) эҷод шудааст. Мумкин аст хатогиҳо дошта бошад - барои истифодаи муҳим бо аудиои аслӣ тафтиш кунед. Сиёсати AI
Ҷамъбаст
Барои эҷоди ҷамъбасти AI- и ин нусхаи навиштаҷот, тугмаи ҷамъбастро пахш кунед.
Иттилоот...
Дар бораи ин нусхаи навиштаҷот аз AI пурсед
Дар ин ҷо ба шумо дар бораи ин раванд маълумот дода мешавад: Интихоби дурусти раванди эҷодӣ ва раванди таҳия.