صرف دکھائی دے رہا ہے
0:00
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
یہ آج کے دینداروں میں بھی تقابل ہے کونسی دینی جماعت صحیح ہے مدرسے
0:04
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
والے صحیح ہیں خانقہ والے صحیح ہیں تبلیغ والے صحیح ہیں یہ جو تقابل
0:08
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
کر رہے ہیں وہ جاہل نمبر ایک ہیں جوتے مارے جانے کے قابل ہیں جس
0:12
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
کام کے لیے تمہیں اللہ نے توفیق دیئے وہ کام کرتے رہو قبولیت کے لیے مرے
0:16
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
جاتے رہو کہ اللہ قبول کر لے بس کافی ہے دوسروں سے تقابل
0:21
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
کرنا یہ اپنے عامال کو اکارت کر لینا ہے کیا حیثیت کوئی
0:25
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
بھی توفیق والا بندہ کچھ نیکی کا
0:30
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
دستر خان پر بیٹھ کر وہ کہنے لگا میرے شیخ کو دیکھو دستر خان پر
0:34
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
بھی تبلیغ چل رہی ہے حضرت جی علیہ صاحب رحمت اللہ علیہ نے سن لیا حضرت
0:39
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
رائپوری جب ہاتھ دھونے کے لئے اٹھے تو علیہ صاحب رحمت اللہ علیہ ان دونوں
0:43
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
سے کہنے لگے یہ بتتمیزی مت کرو
0:46
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
بزرگوں سے تفاضل تقابل مت کرو تم میرے ان کو دین
0:50
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
کی بات سنانے کو تبلیغ کہتے ہو میں جب ان کی خانقہ میں گیا
0:54
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
تو صرف ان کو ذکر کرتا ہوا نہیں ان کے دیواروں سے بھی میں
0:58
S… Speaker 1 (4a8db72b-b550-423e-8b01-fcee8e7ce69f)
نے اللہ کا نام سنا ہے

یہ نقل AI (خودکار بولنے کی پہچان) سے بنائی گئی تھی. غلطیاں ہو سکتے ہیں - اہم استعمال کے لیے اصل آڈیو کے مقابلے میں جانچیں. AI پالیسي

❤️ STT.ai سے محبت؟ اپنے دوستوں کو بتاؤ۔
خلاصہ
اس نقل کا AI خلاصہ پیدا کرنے کے لئے خلاصہ کرو کلک کریں.
خلاصہ...
اس نقل کے بارے ميں AI سے پوچھو
اس نقل کے بارے میں کچھ پوچھو - AI متعلقہ حصوں کو تلاش کرے گا اور جواب دے گا۔