Montre sèlman
0:00
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
0:04
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سب سے پہلے تو شاہ صاحب جب حق
0:08
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور باطلی کی بات ہو رہی ہے تو آج میں اسم
0:13
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حق کی جو اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
0:17
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے یعنی کہ سچائی سچا اسم
0:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حق کا ایک عمل
0:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آپ کو تعلیم کرتا ہوں
0:28
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور وہ عمل جسے ہمارا خانوادہ سیف الحق
0:32
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے نام سے جانتا ہے
0:34
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سیف الحق
0:35
S… Speaker 3 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سیف الحق کے نمت جالتا ہے
0:37
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یعنی کہ حق کی تلوار
0:38
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور حق کی تلوار چلتی ہی باطل کی گردن پر ہے
0:43
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سبحان اللہ
0:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اب وہ باطل آپ کے اپنے اندر کا ہے
0:47
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یا آپ کی باہر کا ہے
0:50
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
صحیح
0:52
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جیسے بھی آپ نے انٹروں میں کہا
0:54
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ وہ فساد جو ہمارے باہر ہے
0:56
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ فساد جو ہمارے اپنے اندر ہے
0:58
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ فساد جو ہمارے اند گرد ہے
1:00
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کی حفاظت کیلئے ہم کیا کریں صحیح
1:04
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس سے حفاظت کیلئے
1:09
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہم کیا کریں تو آج میں اپنا عمل
1:13
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ایسا تعلیم کرتا ہوں آپ کو جسے سیف الحق کہتے ہیں اب سیف
1:17
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
الحق کیا ہے پہلے اس چیز کو سوڑا سا سمائے میں سیف الحق باموکل
1:25
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ایک ایسا عمل ہے جو اپنے پڑھنے والے
1:29
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو شر کی قوتوں سے باطل
1:34
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی قوتوں سے
1:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شیعاتینی قوتوں سے جادو جنات کی قوتوں سے اپنی
1:40
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پناہ میں رکھتا ہے اپنی حفاظت میں رکھتا ہے اور
1:45
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو شخص سیف الحق کا عمل کرتا ہے وہ ہمیشہ غباؤں
1:50
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سے بلاؤں سے مصیبتوں سے عزمائشوں
1:54
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سے اور بالخصوص جادوگروں کے
1:58
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شر سے کہ جب وہ اپنا شر پھیلائیں ان
2:07
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو نیست و نابود کرنے کیلئے
2:11
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ان پر کہر برسانے کے لیے یہ
2:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل کمال کا عمل ہے لا جواب عمل ہے اور
2:20
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو لوگ اس عمل کو اپنے ورد میں رکھتے ہیں وہ اپنے
2:24
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہونے والے باہر کے فساد سے محفوظ رہتے ہیں اب وہ فساد
2:29
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
رشتداروں کی صورت میں ہو اب وہ فساد
2:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کے جاننے والوں کی صورت میں ہو اب وہ فساد چاہے
2:37
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کفار کے طرف سے ہو
2:40
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ جو آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں چاہے وہ آپ کے حاسدین
2:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہو چاہے وہ آپ کے دشمن ہو یا وہ آپ کے قریبی
2:49
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہو لیکن آپ سے مخلص نہ ہو ایسے
2:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لوگوں کے لیے یہ ایک برہنت الوار ہے اور
3:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بالخصوص حق کے ان موکلان
3:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سردار کا یہ عمل ہے کہ جسے حق قائلو
3:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہتے ہیں اور اس عمل کا ذکر
3:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شمس المعروف
3:18
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور جوائر خمسہ میں ان موقعان
3:22
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی ہوئی ہے بزرگوں نے حضر
3:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شیخ ابو عباس بنی رحمت اللہ علیہ نے آپ نے اس کے بارے میں تفصیل
3:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سے گفتگو کی ہے آج میں اپنے ہی
3:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بزرگوں کا بتایا ہوا وہ عمل آپ کو تعلیم کروں گا کہ جس
3:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سے آپ خود کو پہچان سکتے ہو حق
3:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے ساتھ شامل ہو سکتے ہو اور حق کی صدا
3:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لگاتے ہوئے اپنے منزل کے طرف پہنچتے ہو کہ یہ عمل آپ
3:52
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو جہدو سے بچاتا ہے کہ یہ عمل آپ کو اسیبی قوتوں سے بچاتا
3:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے کہ یہ عمل آپ کو خبیص حمزاد شیعاتین ان
4:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی شر سے بچاتا ہے وہ جو لوگ کے روحانی علاج
4:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کرتے ہیں روحانی معلج ہیں اگر وہ چاہتے ہیں
4:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ ان کے شر سے محفوظ رہیں یا پھر وہ جن لوگوں کا اتار
4:14
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کرتے ہیں جن لوگوں کا علاج کرتے ہیں اس سے پیدا ہونے والی دشمنیاں
4:19
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کے خاتمے کے لیے یہ سیف
4:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
الحق کا عمل کمال کا عمل اگر
4:28
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہم حق کو دیکھتے ہیں تو اس کے عدد بنتے ہیں ایک سو آٹھ
4:32
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یعنی کہ حق کے آٹھ اور کاف کے سو اور
4:38
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ایک سو آٹھ کے ہنسے کو اگر ہم دیکھتے ہیں تو اس کا عدد بنتا ہے ایک
4:42
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آئی میں نو
4:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور پھر وہ ہی ہم چلتے ہیں جہاں سے میں شروع کرتا ہوں کہ علم العادات
4:49
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں نو کا جو عدد ہے وہ حکمران ہے
4:53
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ بادشاہ ہے وہ پوری قوت کے ساتھ ہے
5:02
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ حق کی تقرار کرنے والا سچا ہو جاتا ہے کیونکہ
5:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ سچوں کے ساتھ ہو جاتا ہے اور
5:14
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کے نوری مخلوقات میں سے جو موکلان ہیں ان
5:18
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے بارے میں وضع فرماتے ہیں کہ آپ کا نام حقائلو ہے حسنی
5:24
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہاں پہ ایک بات نوٹ اور زیرے غور کرنے والی ہے کہ بسیکلی موکلان
5:29
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے جو نام ہوتے ہیں نا ہم جنہیں
5:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ناموں سنے پکارتے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ یہ
5:37
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو موکلان کے نام ہیں
5:41
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہی سب کچھ ہے جبکہ اگر حقیقتاً دیکھا جائے تو کائنات
5:45
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں بکھری ہوئی جتنی اینرجیز
5:50
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہیں یہ اس کے کوڑ ہیں اللہ
5:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حافظ کہ جب انسان
5:59
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تقرار کرتا ہے تو اس پہ کوڑ بے کوڑ کھلنے شروع ہو جاتے ہیں اس
6:04
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پہ اسرار اس پہ راز کی بارش ہونے
6:08
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لگتے ہیں ظاہر ہونے لگتے ہیں اولیاء
6:12
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کاملین فرماتے ہیں کہ کائنات اپنی ذات
6:16
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں
6:17
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ادم ہے یعنی کہ کچھ بھی نہیں ہے لیکن
6:22
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جب حق کا نور اس پر پڑتا ہے تو اس
6:26
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کا وجود ظاہر ہوتا ہے اس
6:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی مثال بالکل ایسے کہ جیسے آپ ایک بند کمرے
6:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں گئے اور اس بند کمرے میں بہت ساری کتابیں رکھی
6:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہوئی ہیں بہت ساری اشیاء رکھی ہوئی ہیں لیکن اندھیرے کی وجہ سے آپ
6:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو وہ اشیاء نظر نہیں آ رہی تو آپ
6:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اشیاء کا انگار تو نہیں کر سکتے
6:53
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیونکہ آپ نہیں دیکھ رہے جبکہ وہ اس کا وجود ہے اور
6:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جب آپ روشن کرتے ہیں کمرہ
7:02
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تو آپ ایک ایک چیز کو نمائی طور پر دیکھ لیتے ہیں ظاہر ہو جاتی ہے ہر
7:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
چیز بالکل اسی طریقے سے حق
7:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی روشنی آپ کے اپنے اندر کی اشیاں کو جو آپ
7:14
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے اپنے اندر موجود امانتیں ہیں جب حق کی روشنی
7:18
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
داخل ہوتی ہے تو وہ ہر چیز انسان کے سامنے ظاہر
7:22
S… Speaker 3 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کر دے گی
7:25
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سارے مقامات کو روشن کر دیتی ہے آپ کے اندر کے اور
7:30
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آپ کو پھر وہ دکھاتی ہے کہ جو آپ نہیں
7:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جانتے تھے پھر وہ پہچان کراتی ہے حق
7:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی پہچان کراتی ہے سچ کی پہچان کراتی ہے کہ
7:46
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جیسا کہ سرکارِ دورم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانہ علیہ شان ہے کہ جس
7:50
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
نے پہچانا اپنے نفس کو اس نے پہچانا اپنے رب
7:54
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو اور
7:59
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہی حق تمہیں سب سے پہلے اسی کی روشنی
8:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تمہیں تمہارے بارے میں جاننے کی قوت عطا
8:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کرتی ہے کہ تم کون ہو تم کیا
8:15
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہو تمہارا مقصد کیا ہے تم کس
8:20
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لیے آئے ہو کہ جب
8:26
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
انسان حق کی تقرار کرتا ہے تب وہ
8:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
خود میں خودی کو پہچانتا ہے کہ وہ خودی
8:35
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں خود کو پہچانتا ہے اور
8:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جب وہ خود کو پہچان لیتا ہے تو وہ حق کو پہچان لیتا ہے
9:00
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ان لوگوں کے حصے میں آتا ہے کہ جو
9:08
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
فنہ کے مقام میں داخل ہو جاتے ہیں کہ
9:16
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جن کے وجود میں رب کے سوا کچھ نہیں ہوتا
9:20
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پھر
9:25
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہی کترہ جب سمندر میں گرتا ہے تو وہ سمندر ہو جاتا
9:29
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے اہلِ
9:35
S… Speaker 5 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عاملین کے نزدیک اسی
9:40
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حق کے جو موقع ہیں وہ
9:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
انتہائی قوت انتہائی
9:49
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
قوی
9:50
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور پر اسرار اور بڑی تاثیر کے مالک
9:54
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہیں
10:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ان نوری معقل کے بارے میں کہتے ہیں کہ
10:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو شخص حقائلو سے مدد لیتا ہے
10:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کو بکارتا ہے اس کے ذریعے اپنی دخانیت
10:14
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو بیدار کرتا ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا اور
10:18
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ کبھی گمراہ نہیں ہوتا کیونکہ
10:26
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جہاں پہ حق کی صدا ہوتی ہے وہاں پہ گمراہ ہی نہیں ہوتی
10:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس لیے اپنے باطن کے کفل
10:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو توڑنے کے لیے اس عمل کی ضرب آپ کے
10:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لیے انتہائی ضروری ہے اور
10:50
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو لوگ عام لوگ ہیں جو آج کی اس محفل میں میرے ساتھ
10:54
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شامل ہیں اور وہ اس عمل کو سنتے ہیں دیکھتے
10:59
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہیں ان کا دل کرتا ہے کہ وہ پڑھیں تو وہ اس کو
11:03
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اپنے ورد میں رکھیں لیکن وہ لوگ جو
11:08
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میرے شاگرد ہیں
11:09
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میری نگرانی
11:11
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں اپنا سلوک مکمل کر رہے ہیں اپنی
11:16
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تربیت مکمل کر رہے ہیں
11:19
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ اس کو اپنی بیعاد شازلی کی زینت بنائیں اس کے ترتیب و طریقہ
11:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کار لکھیں اور پھر اس طریقے سے اس کی زکاة ادا کریں
11:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور جب زکاة ادا کر لیتے ہیں تو پھر یہی
11:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہاں قائل ہو جو ہے نا یہ اس کے معاوین اور مرددگار بن جاتے ہیں
11:38
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ جب یہ اس کے معاوین اور اس کے مرددگار بن جاتے ہیں تو پھر
11:42
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہی اس کی رہنمائی کرتے ہیں
11:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہتے ہیں جو شخص سیف الحق کا
11:52
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عامل ہوتا ہے اس کے سامنے کسی قسم
11:56
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی کوئی قوت نہیں ٹھیرتی وہ ریزہ ریزہ
12:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہو جاتی ہے چاہے وہ دکھنے میں پہاڑ کے مانین دو چاہے
12:05
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ کتنی قوت کی حامل ہو وہ ختم ہو
12:09
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ جس جگہ سیف
12:14
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
الحق کے عمل کا عامل ہوتا ہے
12:18
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اُس جگہ پہ اگر کوئی جادوگر ہوتا ہے اُس بستی
12:22
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں اگر کوئی ہوتا ہے اُس شہر میں کوئی ہوتا ہے تو وہ چھوڑ کر چلا جاتا ہے سبحان
12:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ کیونکہ اس کا جو کہہ رہنا
12:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شاہ صاحب وہ کسی پر رحم نہیں کرتا صحیح
12:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کے جو معاقلانے خاص ہیں وہ
12:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بڑے سخت اور شدت پسند ہیں اس
12:48
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
معاملے میں صحیح
12:53
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور جو لوگ
12:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس عمل کو بھی اپنے ورد میں رکھتے ہیں وہ
13:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اپنے ظاہری اور اپنے
13:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
باطنی دونوں دشمنوں کے شر سے محفوظ رہتے ہیں اگر
13:11
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آپ چاہو کہ عمل آپ پڑھو اور اس کا فائدہ آپ
13:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے ساتھ ساتھ آپ کے مسلمان بھائیوں کو بھی ہو صحیح
13:19
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیا مسلمان بھائیوں کو بھی ہو آپ
13:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے بھائیوں کو بھی ہو آپ کے موردوں کو ہو
13:28
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تو اس کی تاثیر عمل کی یہی ہے کہ پڑھو
13:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
گیا اب ظاہر ان پر ہوگا جس نیت سے کرو
13:37
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
گے نیت کرنی ہے صرف ہاں ہاں اگر
13:42
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آپ نیت نہ بھی کرو جو آپ سے محبت رکھتا ہے آپ جس سے محبت
13:46
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
رکھتے ہو یہ خود اس کی رہنمائی کرتا ہے سبحان
13:50
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ اس میں نیت کی بھی ضرورت نہیں ہے یقیناً آپ کی نیت
13:54
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
خالی سے جب آپ بیٹھے ہو تو صحیح
13:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اب آپ اس کو قرب الہی کے لیے کرو
14:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آپ اس کو
14:03
S… Speaker 5 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
مقصد دنیا کے لیے کرو
14:07
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور دشمن کی حلاقت کے لیے بھی
14:09
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہ بڑا زبردستہ ملے
14:12
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ دشمن جو آپ کی جان کا
14:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ دشمن جو آپ کی عزت کا ہو
14:17
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ دشمن جو آپ کی ایمان کا ہو
14:20
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ دشمن جو آپ کے وطن کا ہو
14:22
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ کو
14:25
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تمام دشمنوں کے لئے یہ عمل کافی ہے
14:27
S… Speaker 6 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کو حلاق کرنے کے لئے
14:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لیکن اس کی ترتیب ہے اس کا طریقے کار ہے
14:37
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اگر ہم اس کو اسی ترتیب اور طریقے
14:41
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کار سے کرتے ہیں کہ جیسا ہمیں سمجھایا اور بتایا جاتا ہے تو
14:46
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہم اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور
14:51
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
با موکل حمل ہے یہ اسی حق کا اور
14:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بڑا سریع تاثیر ہے
15:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بڑا کمال کامالی ہے اور سب سے بڑی بات باپ
15:05
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کو یہ رجت کو بھی کاٹ دیتا ہے جو
15:13
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
رجت ہوتی ہے نا یہ اس کو بھی کاٹ دیتا ہے کہ
15:19
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو لوگ رجت میں مقتلع ہو جاتے ہیں اپنے دوسرے
15:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمال کی وجہ سے یا اپنی غلطیوں قدائیوں کی وجہ
15:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سے یا بغیر اجازت کسی سے لے کر کر لیا
15:32
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور کسی بابا میں مقتلع ہو گئے یہ اس کو اس
15:36
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حالت سے بھی نکالنے کے لیے کافی ہے کیونکہ حق ہے
15:40
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حق کا کام ہی نکالنا ہے
15:42
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سبحان اللہ
15:46
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیا؟
15:46
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حق کا کام ہی نکالنا ہے
15:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
نکالنا ہے کہاں سے؟
15:51
S… Speaker 3 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
مصیبتوں سے
15:53
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آزمائشوں سے
15:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پریشانیوں سے
15:58
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیا
16:00
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
مصیبتوں سے پریشانیوں سے
16:06
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سبحان اللہ حضور اس کی ترتیب کیا ہے
16:09
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیا ترتیب بالکل میں ترتیب بتاتا ہوں
16:11
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پہلے اس عمل کو سمجھ لیں
16:14
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
صحیح
16:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس عمل کی حقیقت کو جان لیں
16:20
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
صحیح
16:21
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ یہ ایک عمل سے اگر
16:25
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آپ کو رجت ہو گئی ہو آپ پر جادو ہو گیا ہو کیا
16:31
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
رجت ہو گئی ہو جادو ہو گیا ہو آپ کو آپ کے دشمنوں نے چاروں
16:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
طرف سے گھیر لیا ہو صحیح آپ کو کوئی راہ نہ نکھائی
16:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
دے رہی ہو صحیح آپ صحیح الحق کی تقرار
16:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کر کے دیکھنا اور پھر مجھے بتانا کہ راکھ صاحب آپ نے واقعی کمال
16:48
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کا عمل بتایا ہے صحیح
16:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
قالی دنیا کو چیر دے دیئی ہے صحیح
17:02
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اندھیری کو خاتمہ کر دیئی ہے سبحان
17:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ یعنی کہ دو حصوں میں تقسیم کر دیتی ہے تلوالی ہے دو
17:12
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حصوں میں تقسیم کس کو بادشمنوں کو سبحان
17:17
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ باطلی قوتوں کو لوگ اس میں کہر ہے نا جیسے ایک
17:22
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
شیر اپنی شکار کو جب جھپڑتا ہے تو کس طرح چیر
17:26
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پھڑ دیتا ہے صحیح کیا
17:30
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ایسی طریقے سے یہی عمل ہے اپنے دشمنوں کا وہ
17:35
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حال کرتا ہے جو شید اپنے شکار کا کرتا ہے سبحان
17:45
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ اپنے شکار کرتا ہے ایسا حال ہے یہ سیف الحب حضور
17:50
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہ جیسے میں ارز کر رہا تھا کہ اس میں کہر ہے تو
17:54
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ اشدال عن الکفار
17:57
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ یہ کفار اور ناماننے والوں پر اور اللہ کے
18:02
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
دشمنوں پر شدید اور جو محبت کرنے
18:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
والے ہیں ان کے لئے کیا ہے ان کے لئے بڑھو نرم و دل
18:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
رکھنے والے ہیں ان کے لئے یہ سمجھ لو کہ رحمت
18:14
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے رحمت ہے ان کے لئے یہ
18:19
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حفاظت ہے صحیح حصار
18:24
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے یہ حصار ہے ان کے لئے سبحان اللہ یعنی
18:30
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ یہ عمل آپ کو اور آپ کے پیاروں کو حسار میں لیتا
18:35
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے دشمنوں پر کہہ پرستا ہے جب
18:40
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کوئی ابتدائی میں بچہ اگر تلوار کو ہاتھ اٹھا لیتا ہے تو اس میں ڈر ہوتا ہے کہ وہ
18:44
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
خود کو زخمی کر لے گا ہوتا
18:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے لیکن یہ عمل وہ عمل ہے کہ اگر کوئی بچہ بھی اس کو ہاتھ میں اٹھا
18:52
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لینا تو وہ بھی محفوظ ہو پہلے وہ
18:56
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل میں ہے
18:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
امن میں ہے سلامتی میں ہے
19:00
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جیسے ماں سے آغوش میں ہوتا ہے
19:02
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سار میں ہے ماں کی آغوش میں ہے
19:04
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہ حق کی آغوش میں
19:08
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور جو حق کے آگوش میں ہوا
19:10
S… Speaker 7 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ کیسے رکھنی ہو سکتا ہے
19:14
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ ستر مہوں سے زیادہ محبت کرتا ہے
19:17
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ کوئی شک نہیں
19:18
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ ہو اکبر
19:20
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور ظالموں کے لئے بڑے خساری کی چیز ہے
19:28
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ظالموں کے لئے خساری کی چیز ہے
19:30
S… Speaker 3 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
خساری
19:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
دشمنوں کے لئے
19:36
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
خواہ سارے کے لئے
19:40
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
دشمن کی حلاقت کے لیے کمال کا عمل ہے عمل
19:45
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیا ہے؟ دیکھیں آپ کی سکرین پر موجود ہے اب
19:49
S… Speaker 8 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل پڑھیں
20:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کتنے چھوٹا سا مال ہے یہ مختصر سا سبحان
20:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ مختصر سا مال ہے لیکن مکمل اور
20:19
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جامع ہے سبحان اللہ یہ
20:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حق قائل اور حق کی روحانیت کے ساتھ ہے صحیح
20:29
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یعنی کہ حق کی روشنی
20:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اکتہ نور اور اس کے محافظ جو
20:38
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
قائل ہوئے ہیں سبحان اللہ اس کے ساتھ
20:42
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کس کے معاون و مددگار جو اس
20:46
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل کو پڑھ رہا ہے عام لوگ اس
20:51
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل کو گیارہ مرتبہ اپنے اس کو اپنے ویڈ میں رکھیں وہ
20:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو لوگ اس کی زکاة ادا کرنا چاہتے ہیں اس کی تعداد گیارہ
20:59
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سو گیارہ مرتبہ ہے چالیس روح سے
21:02
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جب 1111 مرتبہ 140 روز پڑھ لیں گے اس کے بعد پھر آپ نے اس کو
21:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
سوالاک کرنا ہے اور سوالاک کے لئے 3125 کی تعداد
21:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
روز پڑھیں گے تو انشاءاللہ 400 میں سوالاک ہو جائے گی آپ کی اور پرہنس
21:15
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
طرق جلالی کے ساتھ آپ نے یہ عمل کرنا ہوگا اور انشاءاللہ
21:19
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
انشاءاللہ آپ ہر مقصد میں کامیاب ہوں گے
21:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور جب یہ عمل کر لیں گے پھر اس کی تاثیر آپ
21:28
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
دیکھئے گا کہ اس کی تاثیر کیا ہے
21:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کہ سفلی جادوگر ہو کسی بھی قسم کا کوئی بھی جادو ہو یہ
21:35
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کو خاتمے کے لیے کافی ہے اور ان لوگوں کے لیے تو بہترین
21:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے کہ جو لوگ رجد کا شکار ہو گئے ہیں اچھا جو لوگ رجد کا شکار
21:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہو گئے ہیں وہ اس حمل کو چالیس مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کریں کیا؟
21:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
چالیس مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کریں انشاءاللہ چالیس روز ختم نہیں ہوں گے اس
21:53
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے اوپر سے وہ رجد مکمل طور پر ختم ہو چکے ہوگی
21:58
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو لوگ ڈرتے ہیں نا کہ رجت کا شکار ہو گئے شک بھی
22:03
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہو تو یہ عمل پڑھنا شروع کر دوں کیونکہ اس کا نام ہی صحف الحق
22:07
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے صحف الحق ہے اچھا یہ با موکل ہے نا یہ با موکل
22:11
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے تو موکل حاضر بھی ہوتا ہے اس کا بلکل حاضر بھی ہوتا ہے موکل سے یہ
22:15
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو آپ نے تعداد 1111 مرتبہ بتائی ہے اس دوران اس
22:20
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی مخلوق حاضر بھی ہو نہیں بلکل نہیں ہوگی لیکن
22:24
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کے معامل و مددگار بنے گی
22:26
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حاضر کب ہوگی جب سوالاگوں کمل ہوگا ہے اچھا اور
22:30
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس میں نیت ضروری ہے کہ حاضری کی نیت ہوتی ہے اور جب انسان
22:34
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس کو حاضر کرنا چاہے تو وہ پہلے اس سے رابطہ کرے میری
22:39
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
نگرانی میں وہ عمل کرے باموکل
22:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل کو ہم سمجھتے ہیں کہ یہ موکل کی حاضری کیلئے ایسا
22:47
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
نہیں ہوتا بہت عمل ہوتے اکثر ایسا ہی سمجھے جاتے
22:51
S… Speaker 8 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہیں کہ یہ باموکل ہے تو اس میں موکل آئے گا
22:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس عمل کی یہ خاصیت ہے کہ یہ تو قائل ہوئے نا یہ
23:00
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پہلے اپنی موجودکی کا احساس دلا گے اس کے دل سے ڈر و خوف قدم کر دیں صحیح
23:05
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کیا اپنی موجودکی کا احساس دلا گے ہاں
23:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ڈر و خوف قدم کر دیں اور یہ جب ان کی حاضری ہوتی ہے نا تو یہ آپ
23:14
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے استاد آپ کے مشرد کے صورت میں ہوتی ہے آہ آہ
23:18
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آہ سبحان اللہ سبحان اللہ اپنی صورت میں نہیں کرتے یہ اچھا
23:23
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
یہ تو بڑا ہوگی
23:24
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
امن والا کام ہو گیا سلامتی اور سچا ہی تو ہے جب
23:31
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہی اپنے وجود کا ظاہر کرتے ہیں تو یہ آپ کے استاد
23:36
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی صورت اختیار کرتے ہیں جس نے آپ کو تعلیم کیا ہوتا ہے مرشد
23:40
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کامل استاد کامل رہبر کامل رہبر کامل اس
23:45
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی صورت اختیار میں آپ دیکھوں اور ان سے تو انس رہتا ہے تو اس لئے
23:49
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ڈر و خوف ہیں اچھا حق میں کیا ڈر ہے جس
23:55
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لئے
24:00
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حاضری بنا
24:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بڑی کمال کی حاضری ہے اس کی حاضری کے طریقے علاق
24:05
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے اس کے حاضری
24:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی تعداد طریقہ مختلف
24:15
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے مقاعدہ سے کول و قرار ہے یہ
24:22
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کول و قرار
24:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہوتا ہے یہ آپ کے معامل بنتے ہیں آپ کے مرددار بنتے ہیں یہ صحیح
24:34
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تو ملک جو ابھی پڑھنا جس نے شروع کرنا ہے وہ بامعقل
24:39
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کا مطلب معاون اور مددگار کے لیے کریں کل کریں
24:43
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حالیت سے نہ کریں کہ ان سے غیب کی خبریں بتا کروائیں
24:48
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس لیے نہ کریں کہ کسی کو
24:52
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بلا وجہ نقصان پہچائیں اچھا موکل ہمیشہ
24:56
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ایک ہی صورت میں چاہیے ہوتا ہے کہ دو کام کر لیں کہ
25:01
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ایک تو اچھی اچھی خبریں بتائیں آکے
25:04
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور دوسرا یہ کہ جو کام کے لیے بھیجا جائے وہ کام
25:09
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کر کے آ جائے ہیں تو اگر تم اس
25:13
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
نیت سے کرتے ہو کہ تم ان سے غیب کی خبر جانو گے کیا
25:18
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
غیب کی خبریں جانو گے تو یہ شرک ہے اکثر
25:25
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بھی شدہ دیتے ہیں کہ یہ کفر میں لے جاتی ہے آپ کو صحیح
25:32
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس لیے ہاں
25:36
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تمہارے معاملوں میں نقدار ہو سکتے ہیں تمہارے
25:41
S… Speaker 4 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
رہنمائی کر سکتے ہیں یہ
25:47
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بات ہے تو اس عمل کی اگر
25:51
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میری طرح سے تو اس کی اجازت ہے آپ لوگوں کو آپ رجعت
25:55
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کے لئے چالیس مرتبہ رتھانا پڑھیں اور عام لوگ ایک
25:59
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
تذبیس کو اپنے معامل میں رہ سکتے ہیں وہ جو لوگ بالکل
26:03
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
عمل صحف الحق کرنا چاہتے ہیں تو گیارہ سو گیارہ مرتبہ چالیس مرتبہ پڑھیں
26:07
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
پھر سوالاک کریں اور پھر مس سے رابطہ کریں میں انشاءاللہ پھر حاضری کے اس
26:11
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کا طریقہ سمجھاؤں گا اور پھر اس کے حاضری کرنا انشاءاللہ ٹھیک ہے سبحان
26:16
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ
26:18
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
حضور درود پاک تعلیم فرمائیے گا بتائیں بتائیں درود آپ
26:22
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کی تیبل پر رکھا رہے درود دوامی سبحان
26:26
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اللہ ہمیشگی کا درود
26:31
S… Speaker 2 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
بسم اللہ الرحمن الرحیم درود دوامی
26:53
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
الحمدللہ ہم نے یہ دروت کی سیریز شروع کری ہر دن ایک دروت آپ کو
26:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
دیا اجازت کے ساتھ اس کی ترتیب و طریقے کار آپ کو سمجھایا
27:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور یقین ہے جو لوگ ہم سے محبت رہتے ہیں اپنی بیاس تیار
27:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کر دیں وہ ان درودوں کو اپنے باہر اکھٹا کرتے ہیں تو درود کی ایک پوری
27:10
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
کتاب ایک سریز آپ کے باس تیار ہو جائے گی انشاءاللہ اور یہ
27:14
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ درود ہے کہ جو شخص اس درود کو پڑھتا ہے اگر وہ بیمار
27:19
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہیں تو اللہ رب العزت اس درود کی برکت سے اسے شفاعتہ فرماتا
27:23
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ہے اور اگر کوئی شخص پریشان ہے کسی معاملے
27:27
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
میں اس کو کوئی رستہ نہیں مل رہا ہو
27:29
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور وہ الجھا ہوا ہے بچینی کا شکار ہو تو
27:33
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
وہ اس درود کو سات مرتبہ اپنے وٹ میں رکھنا شروع کر لے اور
27:37
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
جو لوگ اس درود کو ایک نائنٹی ٹو مرتبہ
27:42
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اپنے معمول میں رکھتے ہیں تو وہ ہمیشہ
27:46
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
آفیت اور سلامتی کے سائے میں رہتے ہیں ایک
27:51
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
زندگی یہ
27:52
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اور ایک وہ زندگی جو ہمیشہ رہنے والی ہے تو یہ
27:57
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
ضرور کی برکت یہ ہے کہ وہ آپ کو اس دنیا میں بھی کامیاب کرے گا اور
28:01
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
اس دنیا میں بھی آپ کو دوام بخشے گا اس
28:06
S… Speaker 1 (Amal_Saif-ul-Haq(144p))
لئے اس کو دوام بھی کہتے ہیں

Transkript sa a te kreye pa AI (automatic speech recognition). Li ka gen erè — tcheke ak son orijinal la pou itilize kritik. Politik AI

❤️ Love STT.ai? Di zanmi ou yo!
Resume
Klike sou Remak pou kreye yon remak AI de transkript sa a.
Enstale...
Konbyen tan pou m' fè transkript la?
Mande nenpòt bagay sou transkript sa a - AI a pral jwenn seksyon ki enpòtan yo epi reponn.