Friendship, scarcity etc.. wr text
Jul 03, 2026 13:59
· 8:53
· UR
· Whisper Large V3
· 2 Locutores
Haec pagina de translatio explicat.
Despectus in Viam Permanentem →
Videtur solum
0:01
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
دیکھو کچھ باتیں ہیں جیسے کہ اب
0:05
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جو ایک دوست ہے اگر اپنی ساری ویلیوز
0:09
S…
Speaker 2 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کوئی پوری کروا لے گا
0:14
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
تو اس کے ساتھ وہ مزہ نہیں آئے گا پھر اب وہ پھر اب اس
0:18
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
دوست کے ساتھ وہ فیلنگ نہیں آئے گی ٹھیک ہے اس لیے اگر
0:22
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کوئی ایسا بچپن دوست ہے جس کے ساتھ ہمیں ساری ویلیوز پوری نہیں کر سکی اور ہم
0:26
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جب ہم اس سے بچھر رہے تھے تب ہماری اس کے ساتھ بہت سٹرونگ ویلیوز تھی مطلب
0:31
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہماری اس کے ساتھ بہت سٹرونگ بانڈنگ تھی لیکن ویلیوز پوری نہیں ہوئی تھی ابھی تک تو
0:35
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بعد میں جب بڑا ہو کے جب وہ ہمیں ملے گا تو ہمیں اس سے ملت
0:42
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اب ایک سینریو یہ بھی آ سکتا ہے وہ دو جب بڑا ہو کے ہمیں ملے گا تب
0:46
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہم اس سے ملنا پسند نہیں کریں گے اب ایسا کیوں ہوتا ہے ایسا
0:50
S…
Speaker 2 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کیوں ہو سکتا ہے
0:52
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
مطلب ہم اب ہمیں مطلب کوئی بھی دوست اچھا نہیں لگتا ایسا کیا ہو سکتا
0:56
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہے اب یہ بھی ویلیوز پر ہی ہوتا ہے جب ہم اتنا زیادہ ایکسپیرینس لے
1:00
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
لیں دوستوں کا کہ مطلب سب مطلب ہی ہوتے ہیں یہ اور
1:04
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس طرح کی چیزیں اور ہم دوستی کی بیسکس کو اس قویشن
1:09
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کرنا سٹار کر دیں ہمارا ایکسپیرینس ہیتنا زیادہ ہو جائے اور ہر کسی
1:13
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کے ساتھ اتنا زیادہ ہو جائے تو ہمیں یہ چیز فیل ہوتی ہے کہ سب لوگ ایسے
1:17
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہی ہوتے ہیں اور پھر ہم اس کو
1:21
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بونڈنگ سٹار نہیں کریں گے ہم بولیں گے ٹھیک کہ ہاں یار تو کیسا ہے وغیرہ وغیرہ
1:25
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بات ہوتا نہیں کریں گے جتنی بنتی ہے اور اس کے ساتھ میں سٹرونگ بونڈنگ نہیں
1:29
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
رکھیں گے ٹھیک ہے اب ایک اور آپ سے میں بتاتا ہوں
1:34
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اب جب دوست ہوتا ہے جب اس کے ساتھ ویلیوز بہت زیادہ پوری ہو جاتی ہیں
1:38
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
یا بہت زیادہ گلٹ ریکشن میں چلی جاتی ہیں تو دوست کے ساتھ وہ فیلنگ نہیں
1:42
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
آتی اس کا مطلب اس کی کچھ ایکسیمپل دیتا ہوں جیسے فرض کرو
1:46
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ڈکی بھائی ہے ٹھیک ہے تو وہ کونٹینٹ بناتا ہے اس کا کونٹینٹ یا پھر
1:50
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کیری مناٹی کے پر بات کرتے ہیں وہ کونٹینٹ بناتا ہے ہم اس کا کونٹینٹ دیکھتے
1:54
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
تھے ٹھیک ہے تو وہ ہمیں اچھا لگتا تھا
1:58
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
لیکن اس نے اتنا زیادہ کونٹنٹ بنایا اور ایک ہی ڈریکشن میں وہ چلتا رہا
2:02
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کہ اب اس کے اندر سے وہ فیلنگ نہیں آتی مطلب اس نے اس
2:07
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کی جو تین تھی نا ایک نویلٹی والی ایک یونیکنس والی مطلب
2:11
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایک مزے آنے والی وہ ختم ہو گئی ہے وہ مطلب
2:15
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس نے دوسری ڈریکشن میں اتنا زیادہ کیا ہے کہ اس نے اس کو ماسک کر لیا ہے
2:20
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اور دوسری بات یہ ہے کہ دوسری بات پھر وہ بھی آ جاتا ہے کہ ایک دوسری طرح کے
2:24
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
یہ ویلیو بھی ہوتا ہے کہ جب ہم ساری ویلیوز کو پورا کر لیتے ہیں تو اس بندے
2:28
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کے ساتھ کچھ نائے نہیں رہتا پھر اس بندے کے ساتھ مزہ نہیں آتا اگر اس کا نظر سروائیول
2:33
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کی ٹریٹ نہیں ہے سروائیول کی ٹریٹ میں ہم صرف مزے کو نہیں دیکھتے
2:37
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہم پھر بھی جوڑے رہتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے سروائیول کے
2:41
S…
Speaker 2 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
لیے ضروری ہوتا ہے
2:43
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جیسے ہمارے بہن بھائی ہوتے ہیں ان کے ساتھ ہمیشہ سے رہتے ہیں ہمارا ہیمر
2:47
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہوتا ہے ہم مزاق وغیرہ کرتے ہیں لیکن ایک ٹائم آتا ہے کہ جب سارے مزاق
2:51
S…
Speaker 2 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
پورے ہو جاتے ہیں
2:52
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
پھر بھی ہم ان کو نہیں چھوڑتے کیونکہ چھوڑنا ایک اپشن ہی نہیں ہے وہ ہمارے
2:56
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
سروائیورل کا حصہ ہے ٹھیک ہے چلو اب اس کے پر بات کرتے ہیں
3:00
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کہ ماسکنگ والا ایفیکٹ کیسے ہوتا ہے آپ کو یاد ہے باگ
3:05
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
گل پر پہلے کچرا ہوتا تھا ٹھیک ہے اب انہوں نے اس
3:09
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کچر کو ہٹا کر ایک بہت پیرا پارک بنا دیا ہے تو اب پوری ویلیوز ہی
3:13
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس جگہ کے ہاتھ ہماری چینج ہو گئی ہے پہلے کچرا ہوتا تھا اب پارک
3:17
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
آ گیا ہے
3:19
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ویجی ویلیو بہت سٹرانگلی بار بار انہوں نے پیش کی ہے تو اب ہماری
3:23
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
زگاہ کے ہاتھ ویلیو ہی چینج ہو گئی ہے یہ ہی ہوتا ہے جیسے
3:27
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اگر ایک بندہ ایک کونٹینٹ بناتا ہے جو ہمیں اچھا لگتا ہے اور بعد
3:31
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
میں وہ اسی کونٹینٹ کو یا پھر کسی اور کونٹینٹ کو بار بار اتنا زیادہ
3:36
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
فورو کرتا ہے کہ اب ہمیں اس کے اندر مزانہ بند ہو جاتا ہے اور وہ اس چیز
3:40
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کو بار بار ریپیٹ کرے گا تو ہمیں اس بندے کے ساتھ بھی مزانہ بند ہو رہے گا کیونکہ
3:44
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
وہ س
3:47
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اور وہ چیز اس چیز کو ماسک کر لے گی جو اس کا پریویس ہمارے ساتھ
3:52
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
انٹریکشن تھا یا پھر پریویس ہمارے ساتھ بانڈ تھا یا پھر پریویس ہمارے ساتھ
3:56
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جو فیلنگ سے ان کو یہ چیز ماسک آٹ کر لے گی اس لیے جو
4:02
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
میں نے یہ بات بولی ہے اس سے میرا مین جو موٹی ہے وہ یہ ہے
4:06
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کہ میں دیکھوں کہ اس کو میں اپنی بزنس موڈل میں کیسے
4:10
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
امپلیمنٹ کر سکتا ہوں ریسٹورنٹ میں کیسے امپلیمنٹ کر سکتا ہوں
4:15
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اور جو ہمارا مین دوسرا بزنس موڈل ایفرنسیف والا اس میں
4:19
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کیسے امپلیمنٹ کر سکتا ہوں اور دوسری بات میں جو بولنا چاہوں گا وہ یہ کہ
4:23
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
سکیٹ سیٹی بہت ہی اچھی چیز ہے میں بتاتا
4:27
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہوں کیسے دیکھو اب جو سکیٹ سیٹی ہوتی ہے جب
4:32
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایک نہ اس کے نہ دو اگزیمپلز ہیں پہلے اگزیمپل
4:36
S…
Speaker 2 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
تو یہ ہے کہ
4:39
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جب سکیرسٹی ہوتی ہے تو ویلیوز پوری نہیں ہوتی جیسے بچپن ہم
4:43
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
سے بچہ بچھڑ گیا تو ویلیوز پوری نیو ہوئی ابھی اس کو بھی سکیرسٹی
4:47
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہم لے سکتے ہیں دوسری سکیرسٹی یہ ہے کہ جب بہت زیادہ
4:51
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کونٹینٹ آ جاتا ہے تو پھر جو کچھ کونٹینٹ ہوتا ہے اس کے ساتھ وہ چیز
4:55
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
فیل نہیں ہوتی تیسری سکیرسٹی یہ ہے کہ ڈیرہ کا ذکھان میں
4:59
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایسی چیزیں نہیں ہیں
5:02
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایسے لوگ نہیں ہیں جن کے ساتھ ہمیں مطلب بہت اچھا جو
5:07
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بہت اچھا پروفیشنل ہوں یا پھر اس طرح کے لوگ تو جب بھی کوئی
5:11
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس طرح کو کنٹینٹ بناتے ہیں وہ بہت اچھا لگتا ہے ٹھیک ہے ہمیں اس سکیرسٹی
5:15
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
والے کنسپٹ کو اپنے بیزنس میں دیکھنا ہے کہ کیا چیزیں پہلے سے اگزسٹ کرتی ہیں
5:19
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اور کیا ہم بالکل اگزیکٹلی اسی فارم کو ریپلیکٹ کر رہے ہیں اگر
5:23
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کر رہے ہیں تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم اس کو چینج کیسے کر سکتے ہیں کی
5:29
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایک یونیک چیزی نہیں بنا رہے ایک ابنڈینس وارے چیز بنا رہے ہیں تو ہمیں
5:33
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایک یونیک ویلیو کیسے ملے گی
5:35
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
تو اب میں نے جو سکیرسٹی کی اگزیمپل دینی ہے میں ان کے بارے میں بات کرنا سٹار کرتا ہوں
5:39
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
آپ کو یاد ہے پہلے کین کونگ مووی ہوتی تھی پہلے چھوٹا
5:43
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بیم ہوتا تھا اور یہ سب چیزیں ہوتی تھی تو یہ بہت لیمیٹیڈ ہوتی تھی بہت
5:48
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
زیادہ نہیں ہوتی تھی تو جو کچھ بھی ہوتا تھا ہم اس کا بڑی شوق سے اور
5:52
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بڑی ہائی ویلیوز کو دیکھ کر مطلب اس کو دیکھتے تھے لیکن اب کونٹنٹ
5:56
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اتنا زیادہ ہو گیا ہے کسی بھی چیز کو اتنا زیادہ ویلیو
6:06
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کیونکہ بچوں کے لئے تو وہ ویلیو سیم ہے نا کہ یہ
6:10
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کی بنائی ویڈیو بھی ویسی ہے اور ان کی بنائی بھی ویڈیو ویسی ہے لیکن
6:14
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہمارے ٹائم پہ ایسے ہوتا تھا کہ ہم اس کی پوری سٹوری لائن دیکھتے تھے کیونکہ
6:19
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہمارے پاس کوئی اور وہ نہیں ہوتا تھا مطلب کوئی اور دیکھنے کا وے
6:23
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
نہیں ہوتا تھا تو ہمارے پاس کچھ ہی یہی موویز ہوتی تھی کچھ ہی یہی موویز ہوتی
6:27
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
تھی ٹھیک ہے تو ہم ان کے پوری سٹوری لائن دیکھتے تھے ہم ان کے
6:31
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایک ایک
6:34
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اور اس ڈیٹیل سے دیکھنے کی وجہ سے ایک اس کے ساتھ ویلیو کریٹ ہوئی ہے لیکن اب
6:38
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہر چیز اتنی زیادہ ویڈیوز آگئی ہیں کہ کسی
6:42
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
چیز کو ڈیٹیل سے نہیں اس طرح سے دکھا جاتا جیس طرح سے ہم دیکھتے تھے اور
6:46
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جو ویلیوز ہم کریٹ کرتے تھے تو سکیٹسٹی کے ساتھ یہ ہوتا ہے جب
6:50
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کچھ چیز لیمیٹیڈ ہوتی ہے تو اس کے اوپر بہت زیادہ ریسورٹیز ہم اپنے ڈالنے کے لئے تیار ہو
6:54
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
جاتے ہیں بجائے اس کے جو چیز
7:03
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ایک بچہ جو بچپن ہی ہم سے بچھڑ گیا تو وہ
7:07
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بھی ہمارے لئے مطلب ابھی اس کی جو ویلیوز ہیں وہ پوری نہیں ہوئی ہوئی
7:11
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہم ان ویلیوز کو پورا کرنا چاہتے ہیں ٹھیک
7:16
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہے تو اس لئے جب وہ مطلب ہم مطلب اس
7:20
S…
Speaker 2 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بات کو چھوڑو
7:21
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
میں آپ کو ایک سی ایزامپل دیتا ہوں کہ جیسے بڑا انسان ہو جاتا ہے اور
7:25
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
وہ بچپن میں اس کو سب ایکسپیرینسز نہیں ملے وہ بڑا ہو کر پھر
7:29
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بھی ان ایکسپیرینسز کو لینا پسند کرے گا کیوں کیونکہ جو اس کا ایک
7:33
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ورکنگ موڈل ہے جو اس کا ہیمن موڈل ہے جو اس کا سروائیون
7:37
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
پر کام کرتا ہے اس کے اندر جو بہت زیادہ سٹرونگ چیزیں تھی یا
7:41
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
پھر بہت زیادہ آبیس چیزیں تھی مطلب جو اس کے لئے یونیک ہونے چاہیے تھی
7:47
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
وہ اس نے ایکسپیئرنس نہیں کی بچپن میں اور وہ بہت زیادہ او بیئس ہیں کہ
7:51
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اگر کوئی انسان سروائیو کرتا ہے تو اس کے لئے بہت زیادہ او بیئس ہے کہ وہ بناے
7:56
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
گا ان فرنس کے ساتھ مزاق کرے گا وغیرہ وغیرہ یہ بہت زیادہ او بیئس
8:00
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
راستے ہیں ٹھیک ہے تو میں بولنا
8:05
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہی چاہتا ہوں کہ جس بندے نے بچپن میں یہ چیزیں ٹیسٹ نہیں کی وہ بڑے
8:09
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہوگا انجازوں کو ٹیسٹ ضرور کرے گا کیونکہ یہ بہت زیادہ او بیئس ہیں
8:13
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اچھا اب ہم بات کرتے ہیں ڈیڑا کا دکھان پر اب جو ڈیڑا کا دکھان میں
8:17
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہمارے پاس جو کونٹنٹ نہیں ہے پروفیشنلیزم والا تو اس
8:21
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
کے لیے جو میں آپ کو ایک بار بتانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ جب
8:26
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
بھی کوئی بندہ پروفیشنل کونٹنٹ بناتا ہے یا پھر کوئی
8:30
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس طرح یہ بات کرتا ہے جو کہ یونیک ہوتی ہے ڈیڈی خان والوں کے حساب سے تو
8:34
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس کو بہت زیادہ پسند آتی ہے ٹھیک ہے کیونکہ
8:38
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ویسا کچھ بھی نہیں ہوتا
8:40
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اور کیونکہ یہ بندہ یونیک بنا رہا ہے تو ہم اس کو اٹنشن دیتے
8:44
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
ہیں وہی بات آگئی کہ جتنی زیادہ سکیٹسٹی ہوگی اتنی زیادہ ہم
8:48
S…
Speaker 1 (Friendship, scarcity etc.. wr text)
اس لیمیٹیڈ ریسورس کو اٹنشن دیں گے
Haec transcriptio a AI (recognitione automatica loci) generata est. Errores continere potest - contra audio originalem verificare ut criticum utentur. Politicae
Summa
Haec pagina de scriptura explicat, quae ad scripturam translativam pertinet.
Summa...
De hoc translatio scripsit.
Quod ad hoc adscriptum est, quod ad hoc adscriptum est, et adscriptum est.